Binance Gift Box

Saturday, 7 August 2021

Liked on YouTube: دریائے سندھ جہاں سے شروع ہوتا ہے | DW Urdu

دریائے سندھ جہاں سے شروع ہوتا ہے | DW Urdu
پاکستان کے طویل ترین دریائے سندھ کا آغاز وادی کیلاش کی معروف جھیل مانسرور سے ہوتا ہے۔ یہیں سے دریائے سندھ لداخ کے کوہستانی علاقوں سے بہتا ہوا اور طویل مسافت طے کرنے کے بعد پاکستان میں داخل ہوتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے دریائے سندھ کے کچھ پر پیچ راستے دکھائے ہیں اپنی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #Sawaal

No comments:

Post a Comment